Contemporary Issues in Islamic Social Finance حضور کے نبوی خصائصThe development of Islamic banking and finance (IBF) previously centred around three regions of the world: the Middle East, Southeast Asia, and South Asia. However, in recent years, this has expanded, as interest in IBF has gained momentum in Australia, the USA, and Europe, especially in the UK. Several Western market players have established their own Islamic window or subsidiaries to cater to the need of growing Muslim populations in these regions.
لیکچر نمبر 19: اِدغام مثلین ومتجانسین کی اقسام
Our politics would continue to be in backwater if no real attempt is made to transform the very dynamics of politics in Pakistan
لیکچر نمبر 12: حروف اظہار کی مشق (نون ساکن وتنوین کے حوالے سے)
اس کتاب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کا اپنا تحریر کردہ ایک جامع مقدمہ بھی شامل ہے جس میں اِس موضوع کے دقیق نکات کو انتہائی سہل انداز میں سلجھایا گیا ہے۔ یہ کتاب حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاق اور اُسوہ کے بارے میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے فرمان - کَانَ خُلُقُهُ الْقُرْآن - کی تفصیلات کا نہ صرف احاطہ کرتی ہے بلکہ انہیں مزید کھول کر بیان کرتی ہے۔
اس کتاب کا دوسرا حصہ عصرِ حاضر کے خوارج کی بدترین شکل یعنی فتنآ داعش (ISIS) سے متعلق ہے۔ ابتداء میں داعش کا بھیانک کردار احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں واضح کیا گیا ہے۔ بعد ازاں اِن کی علامات، ان کے ظہور کے علاقے، ان کے ہاتھوں بپا ہونے والی تباہی، اِن کے خلاف جہاد کرنے اور اِنہیں نیست و نابود کر دینے سے متعلق تفصیل احادیثِ مبارکہ سے بیان کی گئی ہیں، تاکہ یہ بات واضح ہو جائے کہ اسلام کا لبادہ اوڑھے یہ درندے ہرگز اسلام کے پیروکار نہیں، بلکہ اسلام اور انسانیت کے کھلے دشمن ہیں۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق ایسے شر پسند عناصر کا سدِباب نہایت ضروری ہے۔
Adab is not limited merely to eloquence
قرآن حکیم میں بڑی کثرت کے ساتھ قیامت اور اَحوال آخرت کا ذکر کیا گیا ہے۔ ان ہوش ربا اور عبرت انگیز حالات و واقعات کو بیان کرنے کا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ انسان اس عالمِ رنگ و بو میں کھونے کی بجائے اپنے مقصدِ حیات پر توجہ دے۔ اُخروی فوز و فلاح کے لیے اس دار الامتحان کو دائمی قرار گاہ نہ سمجھے بلکہ ہر لمحہ زادِ راہ کی فکر میں لگا رہے۔ دنیا کی متاعِ قلیل کے لیے روزِ حشر کی رسوائیوں کو مول نہ لے۔ قرآن ہر لمحہ یہ ندا دے رہا ہے کہ:اِسْتَجِیْبُوا لِرَبِّکُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا مَرَدَّ لَهٗ مِنَ ﷲِ ط مَا لَکُمْ مِّنْ مَّلْجَاٍ یَّوْمَئِذٍ وَّمَا لَکُمْ مِّنْ نَّکِیْرٍo’’تم لوگ اپنے رب کا حکم قبول کر لو قبل اِس کے کہ وہ دن آجائے جو اللہ کی طرف سے ٹلنے والا نہیں ہے، نہ تمہارے لیے اُس دن کوئی جائے پناہ ہو گی اور نہ تمہارے لیے کوئی جائے انکار۔‘‘[الشوریٰ، 42/47]شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی اس تصنیف کا موضوع بھی فکرِ آخرت ہے۔ مراحلِ آخرت کے تفصیلی بیان کے ذریعے دراصل قلوب و اَذہان میں فکرِ آخرت جاگزیں کرتے ہوئے آخرت کو دنیا پر فوقیت دینے کی ترغیب دی گئی ہے۔ اِس مایہ ناز تصنیف میں واضح کیا گیا ہے کہ ہمارے تمام مسائل کا بنیادی سبب فکرِ آخرت کا دلوں سے مٹ جانا اور اِمتحانِ آخرت کے لیے خود کو تیار نہ کرنا ہے۔ کتاب میں بڑے حکیمانہ اور َتنذِیری اُسلوب میں قاری کے قلب میں فکرِ آخرت کا بیج بونے، دنیا کی بے ثباتی کا درس دینے اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں سمیٹنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ابواب کی فہرست🔹 باب 1: فکر آخرت کی ضرورت و اہمیت🔹 باب 2: علامات قیامت کے ظہور کا مرحلہ🔹 باب 3: موت، قیامت کا اوّلین مرحلہ ہے🔹 باب 4: مرحلۂ قبر اور عذابِ قبر🔹 باب 5: مرحلۂ انعقادِ قیامت اور واقعات و اَحوالِ قیامت🔹 باب 6: یوم حشر کے دیگر مراحل
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri filled this gap in the books of hadith studies
عصرِ حاضر میں سوشل میڈیا کے مثبت استعمال کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لیے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اِس اہم اور عصری موضوع کو نذرِ قرطاس کیا ہے، تاکہ آج کی نوجوان نسل اس کتاب سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے اس کے مثبت استعمال کو اپنا وطیرہ بنائے۔
یہ بھی تحریک منہاج القرآن اور اس کی عظیم قیادت کا اعزاز ہے کہ اب تک ’فروغِ اَمن اور اِنسدادِ دہشت گردی کا اِسلامی نصاب‘ کے تحت اردو زبان میں 21 کتب جبکہ انگریزی میں 19 کتب چھپ چکی ہیں۔
terrorism through peace and ignorance through knowledge
موت کے بعد مرنے والا کس لافانی زندگی میں داخل ہوتا ہے؟