ویرونیکا کی خودکشی | Veronika Decides To Die Dr. Muhammad Sadiq

Vendor jmnt.net
Regular price $ 150.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

ویرونیکا کی خودکشی | Veronika Decides To Die Dr. Muhammad SadiqVeronika Decides To Die Paulo Coehl

978-969-8988-50-0

Book Name: Anwar-o-aasar

اندھا آدمی (افسانے)

At the same time

ان کا ایک مشہور نعرہ ہوتا ہے

اس کتاب کو میں نے ایک آٹو بائیو گرافی کے طور پر لیا اور پڑھنا شروع کیا۔ اب تک جو بھی ایسی کتابیں پڑھیں ہیں ان میں مصنف اکثر غریب ہوتا تھا پھر محنت کر کے امیر بنتا ہے۔ پر امتیاز صاحب کے حالات و واقعات بتاتے ہیں کہ بچپن سے امیر ہیں ۔ اس بات نے میرا تجسس بڑھا دیا کہ آگے کیا ہوا ہو گا۔ پہلے ہی امیر ہیں تو کتاب کیوں لکھ ڈالی۔

ترجمہ اردو میں حمزہ علوی کے خیالات و افکار متعارف کرانے میں مدد دے گا۔

زندگی اور جدوجہد

One of Dostoyevsky's most politically charged works

۔۔۔۔ یہ جو میں پڑھنا بولنا سیکھا ہوں ، اسے سید صاحب کی کرامت سمجھئے یا ان کی مہربانی کا نتیجہ ۔ کیونکہ سید صاحب کو اخبار پڑھتے ہوئے خبروں پر بحث کرنے اور کتاب زور زور سے پڑھنے اور پڑھتے ہوئے اس پر تنقید کرنے کی عادت تھی ۔ یہاں جس جگہ پر وہ کوٹھی تعمیر کرا رہے تھے۔ انہیں کوئی ایسا نہ ملا جس سے وہ ایسی بحث کر سکتے ۔ یہاں ہر شخص اپنے اپنے کام میں مصروف تھا ۔ میں ہی ایک گدھا انہیں ملا مگر اس سے انہیں بحث نہ تھی ۔ وہ دراصل گفتگو کرنا چاہتے تھے۔ اپنی دل ودماغ کی باتیں کسی سے کہنا چاہتے تھے۔ گدھے کے بجائے ایک خرگوش بھی ان کی صحبت میں رہتا تو عالم فاضل بن جاتا۔

’ملاقاتیں کیا کیا‘ میں تئیس ملاقاتی خاکے شامل ہیں اور وہ ملاقاتیں بھی جن کے بعد قریشی صاحب کو قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کرنا پڑیں۔یہ انٹرویوز چالیس پچاس برس پہلے شایع ہوئے تھے، چنانچہ قریشی صاحب نے اپنے تفصیلی حواشی کے ذریعے اِنہیں لمحہِ موجود سے ہم آغوش کر دیا ہے۔ یوں وہ عہدِ حاضرکے انٹرویوز معلوم ہوتے ہیں جن میں آج کے پیچیدہ مسائل کا حل دستیاب ہے ۔ ’ملاقاتیں کیا کیا ‘ صحافتی ادب میں ایک نئے باب کی حیثیت رکھتی ہے جس میں ماضی کو حال سے جوڑ کر مستقبل کی صورت گری آسان ہو جا ئے گی۔اُردو ادب میں بھی یہ کتاب ایک نادر اضافہ اور تاریخ سے ملاقات کا نہایت اہم ذریعہ ہے

پانچویں صدی کے وسطی برسوں کے دوران ہیروڈوٹس ایتھنز میں سرگرم تھا۔ یہ ایتھنی بالادستی اور پیریکلیز کا عہد تھا۔ "دنیا کی قدیم ترین تاریخ" دراصل ایشیا اور یورپ کی قدیم تاریخ ہے جس میں مصنف نے ان متعدد برائیوں کا ذکر کیا ہے جو تین فارسی بادشاہوں کے ادوارِ حکومت میں یونان پر نازل ہوئیں۔ چنانچہ 431 ق۔م میں پیلو پو نیشیائی جنگ چھڑی تو مصنف زندہ تھا۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your ویرونیکا کی خودکشی | Veronika Decides To Die Dr. Muhammad Sadiq orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your ویرونیکا کی خودکشی | Veronika Decides To Die Dr. Muhammad Sadiq ships.

Need Help?
Questions about ویرونیکا کی خودکشی | Veronika Decides To Die Dr. Muhammad Sadiq, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for ویرونیکا کی خودکشی | Veronika Decides To Die Dr. Muhammad Sadiq in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>