یہ گوجرانوالہ ہے Yeh Gujranwala Hai Author: Mehmood Ahmed Qazi تاج بہادر تاج

Vendor jmnt.net
Regular price $ 175.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

یہ گوجرانوالہ ہے Yeh Gujranwala Hai Author: Mehmood Ahmed Qazi تاج بہادر تاجBook Details ISBN 978 969 652 038 2 No. of Pages 320 Format Hardcover Publishing Date 2016 Language Urdu Jumhoori Booklist

اس کے بعد ہندوستان کی پہلے جنگ ازادی جو ۱۸۵۷ تا  ۱۸۵۹  ، ہندوستان میں برطانوی راج  ، ایسٹ انڈیا کمپنی کی تاریخ  اور اس کے کاروائیوں کا نتائج ،   ہندوستان میں برطانوی راج کے  نتائج  ،  ہندوستانی فوج میں بغاوت  ، ہندوستانی میں بغاوت ،  ہندوستانی سوال ،  ہندوستان سے موصول ہو نے مراسلات ،  یورپ کی سیاسی صورتحال ،  ہندوستان میں برطانوی آمدنیاں ، دہلی کی تسخیر  ،  آنے والا ہندوستانی قرضہ ، انڈین بل ، ہندوستان میں محصولات ، صنعتی سرمایہ کا آغاز ، حفاظتی تجارتی پالیسی اور آزاد تجارت ،  ہندوستانی تاریخ کے متعلق یاداشتیں کارل مارکس اور اینگلز کے خط ،۔۔۔

رگ وید ہندوٶں کی چار مقدس کتابوں میں سے ایک ہے۔یہ پہلی وید ہے جس میں زیادہ تر توحید کا مسلہء ڈسکس ہوا ہے۔حافظ محمد شارق کی طرح عبدالمعین انصاری بھی تقابل ادیان کے ایک نامور ماہر ہیں۔وہ مختلف مذاہب کی کتابوں کو اردو کے قالب میں ڈھال رہے ہیں۔رگ وید کا اردو ترجمہ ان کا تازہ کارنامہ ہے۔میں مذہبی ذوق رکھنے والے تمام احباب سے پرزور گزارش کرتا ہوں کہ وہ رگ وید کا مطالعہ ضرور کریں۔مولانا ابوالکلام آزاد نے کہیں لکھا ہے کہ ”دنیاکےتمام مذاہب میں توحید کو جس مذہب نے قریب سے دیکھا ہے وہ ہندو ازم ہے“۔ہندوازم میں توحید کے آثار ودلاٸل جن کتابوں میں بیان ہوۓ ہیں رگ وید ان میں سے ایک ہے۔

“Roller Coaster” is his fourth book

پیسہ کیسے ایجاد ہوا؟ اب ہماری زندگی میں اس کی اتنی اہمیت کیوں ہے؟ کیا یہ ہمیں زیادہ خوش یا ناخوش کرتا ہے؟ اور اس کا مستقبل کیا ہے؟

قومیں اوج کمال تک پہنچ سکتی ہیں بشر طیکہ ہر شخص قوم کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرے

ڈاکٹر صلاح الدین درویش

’لغت کے دو بد بخت الفاظ: ’میرا، تیرا‘۔ (ص: ۲۴)

of Pages 352 Format Hardcover Publishing Date 2010 Language Urdu ’’انسان اور معاشرہ ‘‘ میں شامل رانا احتشام ربانی کی تحریریں سوچ بچار، تدبر اور غور و فکر کو دعوت دیتی ہیں۔ وہ اپنی مثبت سوچ کے ذریعے معاشرے اور انسان کو بدلنا چاہتے ہیں لیکن اس خیال کی دلیل میں ہزاروں صفحے خرچ نہیں کرتے اور چھوٹی چھوٹی باتوں سے لوگوں کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں۔ مصنف نے یہ تحریریں پسماندہ بستیوں میں گزرتی زندگی کو تبدیل کرنے کے لیے لکھیں اور چھاپ کر تقسیم کر دیں۔ یہ تحریریں ،کالم نگاری سے زیادہ اہم اور موثرہیں کہ اس سے اُن لوگوں تک بھی بات پہنچتی ہے جو اخبار نہیں پڑھتے۔ یہ مختصر تحریریں درد مندی اور سادگی سے بھری ہوئی ہیں، جنہیں اب کتاب کی صورت میں اکٹھا کر کے ایک جگہ شائع کر دیا گیا ہے ۔

لیاقت علی کا بنیادی تعلق ملتان سے ہے اور گذشتہ بیس برسوں سے اسلامیہ یونی ورسٹی بہاول پور کے شعبہ اردو سے منسلک ہیں اور بہ طور پروفیسر تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ ادب میں تنقید اور فکشن سے خصوصی رغبت رکھتے ہیں۔ گذشتہ پچیس سالوں سے افسانے اور شخصی خاکے لکھ رہے ہیں۔ علاوہ ازیں فلیش فکشن بھی لکھتے وو رہتے ہیں اور ایک ناول اور خاکوں کا مجموعہ بھی جلد شائع ہونے کو ہے۔ اب تک ان کے دو افسانوی مجموعے پلیٹ فارم“ اور ” جھوٹے آدمی کے اعترافات " بالترتيب ۲۰۰۸ء اور ۲۰۱۸ء میں منصہ شہود پر آچکے ہیں۔ اردو ادب کے نمائندہ جرائد میں ان کی تحریریں شائع ہوتی رہتی ہیں اور جدید اردو افسانے کی تحقیق و تنقید بھی ان سے بے خبر نہیں ہے۔

Book Name: Muhazirat e Maeeshat o Tijarat

Book Code: 5634

By emerging these these two disciplines

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your یہ گوجرانوالہ ہے Yeh Gujranwala Hai Author: Mehmood Ahmed Qazi تاج بہادر تاج orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your یہ گوجرانوالہ ہے Yeh Gujranwala Hai Author: Mehmood Ahmed Qazi تاج بہادر تاج ships.

Need Help?
Questions about یہ گوجرانوالہ ہے Yeh Gujranwala Hai Author: Mehmood Ahmed Qazi تاج بہادر تاج, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for یہ گوجرانوالہ ہے Yeh Gujranwala Hai Author: Mehmood Ahmed Qazi تاج بہادر تاج in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>