Born to Live Naked The Story of Sexual Harassment, Abuse and Exploitation of Women Author: Ahsan Ahmed Availability: In Stock Nimra Ahmad

Vendor jmnt.net
Regular price $ 437.50
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

Born to Live Naked The Story of Sexual Harassment, Abuse and Exploitation of Women Author: Ahsan Ahmed Availability: In Stock Nimra AhmadBook Details ISBN 978 969 652 066 5 No. of Pages 182 Format Hard Cover Publishing Date 2016 Language English

Arth Shastar By Acharya Changiya

اُردو دنیا بلا شبہ اس ناول کا خیر مقدم خوش دلی سے کرے گی ۔ شاہد رضوان کے قلم کے لیے نیک تمنائیں۔

ریاض سہیل

Auther: Hameed Ullah

ذہین ڈیزائن زندگی کا بنیادی اصول بن جائے گا؟ ہومو سیپین کی جگہ مافوق الانسان ہستیاں لے لیں گی۔ ""ستر ہزار سال پہلے کا ہومو سیپین ایک غیر اہم حیوان تھا، جو افریقہ کے ایک کونے میں اپنے کام سے کام رکھے ہوئے تھا۔ آنے والے ہزاروں سالوں میں وہ سارے سیارے کا حاکم اور ماحولیات کے لیے خطرہ بن گیا۔ آج وہ خدا بننے کے لیے تیار ہے۔۔۔

of Pages 448 Format Hardcover Publishing Date 2014 Language Urdu  زیرنظر کتاب بعنوان ”پاکستان، سچ کی تلاش“ میں مصنف نے پاکستان اور اسلام، پاکستان کے تاریخی اور سیاسی پس منظر، تحریک پاکستان، خلافت اور پاکستان میں نفاذِشریعت کے حوالے سے قلم آزمائی کی ہے۔ کتاب میں انہوں نے اسلامی نظامِ معیشت پر بحث کرتے ہوئے اس کا موازنہ دوسرے نظامِ فکر جیساکہ مارکس ازم اور اشتراکیت سے کیا ہے۔ انہوں نے ہندی مسلم معاشرے اور اس کی تشکیل میں علما کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے استحکامِ پاکستان کے حوالے سے اپنے خیالات کا بھی اظہار کیا ہے۔

If the queen is the most powerful piece in chess

خالد جوگی ان بچھڑے اور پچھڑے ہوئے لوگوں کی کتھا کرنے میں سپھل ہوا ہے جنہیں رگ وید نے راکھشس اور داسو کہ کر مطعون کیا اور پھر دھرم پوتھیوں نے اچھوت ، شودر، پلیت اور ملیچھ قرار دیا۔ وہ ان لوگوں کے احوال تک پہنچا ہے جنہیں حملہ آور فاتحین نے ان کی بستیوں اور شہروں سے نکالا ۔ وہ جنگیں ہارے لیکن اپنی کلا اور کہانی سے دستبردار نہ ہوئے ۔ انہوں نے اپنی یاد کو سنبھالا ، خواب پلے باندھے، نام محفوظ کیے، قصہ گو کو ساتھ لیا، گھروں کو کاندھوں پر لادا اور ان دیکھے راستوں پر چل پڑے۔ اس خاکستری سبز اور نیلے کرہ ارض پر ان قبیلوں نے مسلسل سفر کیا ، اپنے گیت اور ناچ ایجاد کیے اور فاتحین کی تاریخ کے مقابل ڈٹ گئے ۔ انہوں نے اپنے الفاظ کو طاقت وروں کی ٹکسال سے بچایا اور اپنے وجود کی لطافت کو بے معنی نہ ہونے دیا۔ خالد جوگی ان قبائل کی کھوج میں نکلا اور ان کی تقدیر تک پہنچا ہے۔ وہ ان قبیلوں کی طربیہ اور المیہ زندگی سے یوں گزرا ہے کہ دھرتی جالیوں کا ایک رزمیہ وجود میں آگیا ہے۔ اس کی کتاب ' خانہ بدوش قبائل ' ایک مقامی آدمی کی دید ہے۔ یہ بیگانگی سے دور ایک مکمل وابستگی کا سفر ہے جس میں قبائل کو ان کے اپنے زمان و مکاں میں اجاگر کیا گیا ہے۔ ان کی بے چارگی کا تماشا نہیں بنایا گیا بلکہ تماش بینوں کی نفسی تحلیل کی گئی ہے۔ خالد جوگی نے ان قبائل کے نصیب پر وہ آنسو ہائے لاعلمی ہمدردی دکھانے کی بجائے ایک متبادل بیانیہ تشکیل دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی یہ کتاب کوئی سرکاری یا غیر سرکاری دستاویز نہیں بلکہ مقامیوں کا اپنا رسالہ ہے۔

اے کمارے برہمچاری میں نے چوبیس برس تک برہمچریہ سیون کیا ہے ، میں اڑتالیس برس تک برہمچریہ سیون کئے ہوۓ سجنوں کی سبھا میں تجھ اڑتالیس برس تک برہمچریہ سیون کیے ہوۓ کو سوئیکار کرتی ہوں ۔

of Pages 320 Format Hardcover Publishing Date 2016 Language Urdu یہ ایک نہایت دلچسپ کتاب ہے۔ مصنف نے گوجرانوالہ شہر کو سامنے رکھتے ہوئے جیسے جیسے کوئی تاریخی واقعات، حوالے یا تذکرے سامنے آتے گئے، موضوع کی ضرورت کے مطابق تحریر کر دئیے ہیں۔ کتاب میں شہر کی تاریخ و جغرافیہ، فنونِ لطیفہ، چائے خانوں اور ادبی ڈیروں کا مختصر ذکر ہے، نیز کتاب میں گوجرانوالہ کے سیاسی ڈیروں، قائداعظمؒ کی گوجرانوالہ آمد کے حالات بھی قلم بند کیے گئے ہیں۔ صحافت میں گوجرانوالہ شہر کے کردار، ادبی اور کالج کے مجلّوں، لائبریریوں، تعلیمی اداروں، ثقافتی سرگرمیوں اور گوجرانوالہ کی اہم شخصیات، نادرِ روزگار لوگوں کا ذکر بھی قارئین کو اس کتاب میں ملے گا۔

Providing An Academic Overview

Sustained people to people contact

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Born to Live Naked The Story of Sexual Harassment, Abuse and Exploitation of Women Author: Ahsan Ahmed Availability: In Stock Nimra Ahmad orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Born to Live Naked The Story of Sexual Harassment, Abuse and Exploitation of Women Author: Ahsan Ahmed Availability: In Stock Nimra Ahmad ships.

Need Help?
Questions about Born to Live Naked The Story of Sexual Harassment, Abuse and Exploitation of Women Author: Ahsan Ahmed Availability: In Stock Nimra Ahmad, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Born to Live Naked The Story of Sexual Harassment, Abuse and Exploitation of Women Author: Ahsan Ahmed Availability: In Stock Nimra Ahmad in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>