درینہ کا پل | Darinah ka Pul Sufism

Vendor jmnt.net
Regular price $ 175.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

درینہ کا پل | Darinah ka Pul Sufism" " 1961 () 1571 1577

صدر شعبه تاریخ، پنجاب یونیورشی

اُپنشد

ISBN 978-969-652-059-7 No

-کیون پیٹرسن

of Pages 170 Format Hardcover Publishing Date 2012 Language Urdu سلطان راہی کی زندگی نہ صرف اپنے شعبے بلکہ دوسرے تمام لوگوں کے لیے بھی مشعل راہ ہے کہ محنت، لگن، جستجو اور اپنے شعبے میں مہارت کی بنیاد پر اپنا راستہ بنایا جا سکتا ہے۔ سلطان راہی ہماری فلمی تاریخ کے لاجواب ہیرو تھے، جنہوں نے لا تعداد اردو اور پنجابی فلموں میں اپنے فن کے جوہر دکھائے۔ اُن کی شخصیت اور زندگی پر زیر نظر کتاب’’سلطان راہی ، پاکستانی فلموں کا سلطان‘‘ کو مختلف عنوانات میں تقسیم کیا گیاہے۔ آخر میں ان کی فلموں کی فہرست بھی دی گئی ہے۔ کتاب میں اُن سے متعلق مختلف فن کاروں کے تاثرات بھی درج ہیں۔

پھتر ہزار یہودی قتل اور م کلینگ

ایک فوجی کی کہانی جو سچائی کی تلاش میں دربدر بھٹک رہا تھا

Social Work Glossary Is Wonderful Addition In Pakistani Social Work

ستاوں شعرائے کرام کے اضافے کے ساتھ

ارجنٹینا میں پیدا ہوئے لیکن کافی عرصے سے نیو یارک میں ادیب اور صحافی کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔ وہ انسانی حقوق کے زبردست موید ہیں۔ ان کے متعدد افسانے اور مضامین لاطینی امریکہ میں شائع ہو چکے ہیں ۔ ان کی بہت سی تحریر میں انگریزی میں بھی ترجمہ ہوئی ہیں۔ ناولوں کے علاوہ انہوں نے ہیوی ویٹ چیمپئن جوزے تو ریز کی سوانح بھی لکھی ہے۔ موجودہ ناول کا انتساب بھی تو ریز کے نام کیا گیا تھا۔ یہ ناول انگریزی میں پہلی بار ۱۹۸۶ء میں شائع ہوا اور انگریزی ترجمہ پال ریوئیرا کے اشتراک سے مصنف نے خود کیا تھا۔ اس ناول کو چھپنے کے فورا بعد ہی بہت پسند کیا گیا۔ مشہور امریکی ناول نگار نارمن میلر نے اسے غیر معمولی ادب پارہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ناول انسانی وقار پر دہشت کی یورش اور اذیت اٹھانے والوں کی نفسیات کا مطالعہ ہے۔ ناول نگار بڈشلبرگ نے اسے صحیح معنوں میں "شاک پہنچانے والی کتاب تسلیم کرتے ہوئے مشورہ دیا کہ اسے پڑھیے اور ردیئے ۔ کرسچن سائنس مانیٹر نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اس کتاب کو جھیل جانا مشکل ہے، یہ شدید مذمت کرتی ہے اذیت کے پورے سلسلے کی، ان حکومتوں کی جو اس کے لیے احکام جاری کرتی ہیں اور اُن معاشروں کی بھی جو اسے برداشت کر لیتے ہیں۔

کہتے ہیں ہر تیراک غوطہ خور نہیں ہوتا لیکن ہر غوطہ خور تیراک ہوتا ہے۔ اس طرح ہر مسافر سفر نامہ نگار نہیں ہوتا لیکن ہر سفر نامہ نگار مسافر ہوتا ہے۔ ہمارے عزیز دوست نعیم خان، اپنی طبیعت اور مزاج کے اعتبار سے سیماب صفت مسافر اور سفرنامہ نگار واقع ہوئے ہیں۔ اپنے سفر سری لنکا کے دوران لاہور ائیر پورٹ سے کولیو تک اور پھر ہوٹل میں قیام و طعام کے تمام مرحلوں پر نعیم کی تیز اور بخشش ہیں، ہر نئے منظر کو اپنی گرفت میں لیتے نظر آرہی ہیں۔ چھوٹے چھوٹے واقعات اور مکالمات کو اُنھوں نے دلچسپ پیرائے میں بیان کیا ہے، جس میں مبالغہ آمیزی کم اور حقیقت نگاری زیادہ ہے۔ وہ فطری انداز میں مکالے کرتے ہیں اور پھر بیانیہ انداز میں انھوں نے وہ سب کچھ تحریر کر دیا ہے، جس سے اُن کو واسطہ یا سابقہ پڑتا رہا ہے۔ مجموعی طور پر زیر نظر سفر نامہ اپنے مشاہدات، تجربات، منظر نگاری اور مکالمہ نگاری میں اپنے موضوع پر بہترین لوازمہ ہے۔ واقعات کو درج کرنے میں بڑی احتیاط سے کام لیا گیا ہے۔ یوں نیم کی یہ میلی متری کارش ان کے ادبی سفر کی شروعات ہیں، ان سے اس راہ میں پیش قدمی کی امید ہے ۔

(ص: ۰۲۱)

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your درینہ کا پل | Darinah ka Pul Sufism orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your درینہ کا پل | Darinah ka Pul Sufism ships.

Need Help?
Questions about درینہ کا پل | Darinah ka Pul Sufism, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for درینہ کا پل | Darinah ka Pul Sufism in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>