Ay Ishq | Nazia Kanwal Nazi Research and Criticism

Vendor jmnt.net
Regular price $ 150.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

Ay Ishq | Nazia Kanwal Nazi Research and CriticismAy Ishq Nazia Kanwal Nazi

The Idiot (serialized from 1868 to 1869)

My Academic Expertise In The Middle East Transition Through The Pak-China Economic Corridor Inclines Me Towards Dr

Afghanistan

“بنتِ داہر” کیوں پڑھیں؟

The Introduction to the book reads as follows

Book Details ISBN 978-969-9739-55-2 No

Baal-e-Jibreel | Allama Muhammad Iqbal

of Pages 452 Format Hardbound Publishing Date 2017 Language Urdu زیر نظر کتاب کالکا رنجن قانون گو کی تصنیف Sher Shah and His Times کا اردو ترجمہ ہے۔ شیر شاہ سوری، تاریخ کی ان ممتاز ہستیوں میں سے ہے، جن کے ساتھ تاریخ نے انصاف نہیں کیا ۔ اس کی ایک اہم وجہ یہ بھی ہے کہ اس کی وفات کے 10 سال کے اندر نہ صرف اس کا خاندان نیست و نابود ہو گیا، بلکہ عنانِ حکومت اس کے قبیلے کے ہاتھ سے نکل کر ایک اجنبی اور مخالف قوم کے ہاتھ میں پہنچی اور اسی مخالف قوم کے سوانح نگاروں کی تصانیف کی بنیاد پر شیرشاہ شخصیت اور حالات کا ایک مختلف خاکہ تیار ہوا۔آج تک عوام کے ذہن میں شیر شاہ سوری کا جو تصور ہے، وہ زیادہ تر چند واقعات پر مبنی ہے۔کالکا رنجن قانون گو کی تحریر شدہ زیر نظر سوانح عمری، شیر شاہ سوری اور اس کے عہد کی جامع اور مستند تاریخ ہے۔ اس کاوش اور جاں فشانی کے بعد عوام کو شیر شاہ کی اصل ہستی کا اندازہ ہو سکے گا اور دنیا کو ایک ایسے فرمانروا کی سوانح عمری پڑھنے ملے گی جو افغانوں میں بہترین منتظم اور فن حرب میں غیر معمولی ذہانت رکھتا تھا۔پشتون نسل شیر شاہ، شمالی ہندوستان میں سوری سلطنت کا بانی تھا۔ اپنے محض پانچ سالہ دورِحکومت میں اس نے ایک نیا فوجی اور انتظامی ڈھانچا کھڑا کیا، سڑکوں کی تعمیر اور ڈاک کا نظام جاری کیا،کرنسی کے طور پر روپیہ جاری کیا۔ اس کی اسی تنظیم ِنو پر بعد ازاں مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر نے اپنی سلطنت کی بنیادیں کھڑی کیں۔

Today and Tomorrow" بھی تحریر کر چکے ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے بابائے بلوچستان میرغوث بخش بزنجو کی خود نوشت بھی مرتب کی۔ان کی زیر نظر کتاب پاکستان کی سیاسی تاریخ کے ایسے کئی واقعات پر روشنی ڈالتی ہے جو اب تک ہماری نگاہوں سے اوجھل رہے ہیں۔ بی ایم کٹی، برصغیر کی آزادی کے فوراً بعد پاکستان ہجرت کر آئے اور انہوں نے اپنی زندگی، ملک میں جمہوریت، سماجی انصاف اور امن کی اقدار کے فروغ کے لیے وقف کر دی۔ انہوں نے کئی سیاسی جماعتوں کے ساتھ بھی کام کیا۔ انہوں نے کئی جماعتوں کے منشور، آئین اور مختلف قراردادوں کے مسوّدوں کی تیاری پر بھی کام کیا۔پچھلے کچھ عشروں سے انہوں نے اپنی خدمات امن، خصوصاً جنوبی ایشیا میں امن کے فروغ کے لیے وقف کر رکھی ہیں۔ بی ایم کٹی کی یادداشتیں پاکستان کے سیاسی ادب میں یقیناًایک گراں قدر اضافہ ثابت ہوں گی۔کتاب پاکستانی سیاست کے تمام پہلوؤں ، جغرافیائی اور تاریخی دونوں، کا احاطہ کرتی ہے۔کتاب میں بی ایم کٹی کے متعدد بیرون ملک سفروں کا احوال بھی رقم ہے، جو اپنی نوعیت میں سیاسی تھے۔

Amar Bail | Urdu | Umera Ahmad

نایاب تحفہ ثابت ہوگی۔

Iran And Pakistan

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Ay Ishq | Nazia Kanwal Nazi Research and Criticism orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Ay Ishq | Nazia Kanwal Nazi Research and Criticism ships.

Need Help?
Questions about Ay Ishq | Nazia Kanwal Nazi Research and Criticism, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Ay Ishq | Nazia Kanwal Nazi Research and Criticism in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>