Iqbal e Jurm By جان پرکنز Nepolean Hill

Vendor jmnt.net
Regular price $ 300.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

Iqbal e Jurm By جان پرکنز Nepolean HillIqbal e Jurm By

Number of Pages: 376

جب برصغیر کی تقسیم ہوئی، تو ہمیں ایک انقلابی ورثہ بھی ملا تھا ایسا ورثہ جو برصغیر کے کمیونسٹوں کی طویل جدوجہد کا نتیجہ تھا۔ مگر بدقسمتی سے، اس ورثے نے ایک بنیادی غلطی کی بنیاد پر اپنی حکمت عملی ترتیب دی: روسی انقلاب کے ماڈل کو، بغیر کسی تنقیدی جائزے کے، پاکستانی انقلاب کی حکمت عملی کے طور پر اپنالیا گیا۔ 1917ء کے روسی تناظر میں جو حکمت عملی کامیاب رہی تھی، اسے ایک نوآبادیاتی، نیم جاگیردار، اور منتشر معاشرے پر جوں کا توں لاگو کرنے کی کوشش کی گئی۔ جب یہ ماڈل ناکام ہوا تو کچھ گروہوں نے چینی انقلاب کی حکمت عملی کو اختیار کرلیا، جو بنیادی طور پر کسانوں پر مبنی دیہی گوریلا جنگ اور محاصرے کے ذریعے شہروں کو فتح کرنے کی حکمت عملی تھی۔مگر حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کی سماجی، معاشی اور سیاسی ساخت نہ روس سے مماثلت رکھتی تھی اور نہ چین سے۔ پاکستان ایک ایسا ملک تھا جہاں نوآبادیاتی ریاستی ڈھانچے نے اپنی جڑیں گہری کرلی تھیں، جاگیرداری اور سرمایہ داری کا ایک پیچیدہ امتزاج موجود تھا، اور جہاں عالمی سامراجی نظام کے ساتھ گہرے تعلقات قائم تھے۔نتیجہ یہ نکلا کہ روسی اور چینی ماڈلز، بغیر مقامی حالات کی سائنسی تحقیق اور سماجی تضادات کی گہری تفہیم کے، یہاں ناقابلِ عمل ثابت ہوئے۔

ISBN 9786273002422

پرکاش ٹنڈن کی شہرت معروف معنوں میں ایک ادیب کی نہیں لیکن 1961 میںPunjabi Century کی اشاعت کے بعد انھیں نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا بھر میں مقیم سرزمین پنجاب کی تاریخ و ثقافت سے دلچسپی رکھنے والوں میں خاصی شہرت حاصل ھو گئی جس کے باعث انھوں نے یہ سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔ ابتدائیے اور ایک نہایت عمدہ اختتامیے کے ھمراہ تینوں حصے پڑھنے کے بعد مجھے یہ کہنے میں کوئی باک نہیں کہ موصوف کا یہ فیصلہ بڑا صائب تھا جس کے نتیجے میں ھمیں ایک ایسی کتاب پڑھنے کو ملی جس کا مصنف انگلستان میں رہے یا بمبئی میں، دہلی جائے یا احمد آباد، ہارورڈ، بوسٹن یا لاس اینجلس میں قیام کرے یا ماسکو کا دورہ کرے، جموں و کشمیر کی وادیوں میں گھومے یا تقسیم کے بعد والے ہندوستانی پنجاب میں رہے، اس کی باتوں میں خانیوال، ھوشیارپور، سرگودھا، امرتسر، بہاولپور، پھگواڑا، لاھور اور گجرات کا ذکر کسی نہ کسی بہانے چھلک پڑتا ھے اور وہ پنجاب اور اہل پنجاب کی خصوصیات پر کسی لگی لپٹی کے بغیر براہ راست، پر خلوص اور فخریہ انداز میں بات کرنے لگتا ہے۔

ابن عربی

پھالیہ ، کھاریاں ، لالہ موسیٰ ، جلالپور جٹاں ، کوٹلی ، بھمبر ، کنجاہ ، ڈنگہ ، شادیوال سمیت

جیسا کہ اسرائیل-فلسطین تنازعہ کی مثال سے ظاہر ہوتا ہے، تاریخی غلط معلومات، حتی کہ ماضی قریب کی بھی، زبردست نقصان پہنچا سکتی ہے۔ تاریخ کی یہ جان بوجھ کر غلط فہمی جبر کو فروغ دے سکتی ہے اور استعمار اور قبضے کی حکومت کو تحفظ دے سکتی ہے۔ لہٰذا یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ غلط معلومات کی پالیسیاں حال تک جاری رہتی ہیں اور تنازعہ کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں،مستقبل کے لیے بہت کم امید چھوڑتی ہیں۔

ملتِ اسلامیہ کی نشاۃِ ثانیہ کا پہلا ستارہ

سیاستدان بناوٹ کرتا ہے جبکہ مذہبی انسان جانتا ہے اُس نے اپنے اندر جھانکا ہوا ہے۔

تاریخ ملتان گزیٹیر | Multan Gazetteer

تاریخ کے دیئے ہوئے سبق کو ذہن نشین کرانے والی کتاب

اسرائیل اور فلسطین میں ماضی اور حال کے بارے میں غلط فہمیاں ہمیں تنازعات کی اصلیت کو سمجھنے سے روکتی ہیں۔ دریں اثنا، متعلقہ حقائق کی مسلسل ہیرا پھیری جاری خونریزی اور تشدد کا شکار ہونے والے تمام لوگوں کے مفادات کے خلاف کام کرتی ہے۔ کیا کرنا ہے؟

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Iqbal e Jurm By جان پرکنز Nepolean Hill orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Iqbal e Jurm By جان پرکنز Nepolean Hill ships.

Need Help?
Questions about Iqbal e Jurm By جان پرکنز Nepolean Hill, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Iqbal e Jurm By جان پرکنز Nepolean Hill in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>